the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
روس کے سینٹ پیٹرس برگ میں دو میٹرو اسٹیشنوں کے مابین ایک ٹرین میں کل ہوئے ایک خودکش دھماکہ میں ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 11 ہوگئی ہے۔روس کی انٹرفیکس خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے یہ



اطلاع دی ہے۔سینٹ پیٹرس برگ میں بیلا روس کے لیڈر الیکژنڈر لوکاشینکو کے ساتھ ایک میٹنگ میں شامل ہونے آئے روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے رات گئے جائے واردات کا دورہ کیا اور ہلاک شدگان کو خراج عقیدت پیش کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.